• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میکسیکو: بیک وقت لاکھوں افراد کا گٹار بجا کر عالمی ریکارڈ قائم

Mexico Millions Of People Simultaneously Playing Guitar Makes World Record
دنیا کے کئی ممالک اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروانے کے لئے مختلف اور انوکھے ریکارڈز بناتے رہتے ہیں ۔

اسی مقصد کے لئے میکسیکو میں بھی بیک وقت لاکھوں افراد نے گٹار بجا کر اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروالیا ہے۔

گٹار بجانے کا عالمی ریکارڈ قائم کرنے کے لئے کم وبیش60لاکھ لوگ ایک جگہ جمع ہوئے اور گٹار تھام کر ایسی شاندار اور مسحور کن دھنیں پیش کی کہ ہرجانب سُر ہی بکھیر دئیے۔
تازہ ترین