• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Helicopter Crash In Columbia 17 Army Killed
کولمبیا میں ملٹری ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 17 فوجی ہلاک ہوگئے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق حادثہ کولمبیا کے صوبے کالڈاس میں پیش آیا جہاں فوجی نقل و حمل کے لئے استعمال کیا جانے والا روسی ساختہ ایم آئی ہیلی کاپٹر پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار 17 فوجی ہلاک ہوگئے۔

فوجی حکام کا کہنا ہے ہیلی کاپٹر چوکو کے جنگلات کے علاقے سے فوجی اڈے کی جانب سفر کر رہا تھا۔اب تک کی معلومات سے حادثے کی وجہ موسم کی خرابی لگتی ہے۔
تازہ ترین