• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: شالکوٹ میں پولیس موبائل پر فائرنگ، 2 اہلکار جاں بحق

Quettafiring On Police Mobile In Shalkot Road 2 Policemen Killed
کوئٹہ میں آج پھر پولیس پر دہشت گردوں کے حملے میں ہوئے ہیں، کوئٹہ کے علاقے شالکوٹ میں نامعلوم ملزمان نے پولیس موبائل پرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

اس سے کچھ دیر قبل کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر کار سوار پولیس اہلکاروں پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں بھی دو اہلکار جاں بحق ہوئے تھے۔

اس طرح کوئٹہ میں دوگھنٹےمیں پولیس پر فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 4 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔
تازہ ترین