• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Rain In Karachi 150 Feeders Trip
بارش آئی، بجلی گئی، کراچی میں بارش ہوتے ہی 150فیڈر ٹرپ کرگئے ہیں، بجلی ان فیڈرز کے ذریعے پیداوار کے مقامات سے ٹرانسفارمرز تک پہنچتی ہے۔

کے الیکٹرک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہر میں 1400 فیڈرز ہیں، ان میں سے 150فیڈر ٹرپ کرگئے ہیں، بجلی کی بحالی کا کام جاری ہے، جلد سے جلد بجلی بحال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
تازہ ترین