• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے 500 نالے صاف کر دیے ہیں، جام خان شورو

Five Hundered Drain Are Cleared In Karachi Jam Khan Shoro
وزیربلدیات سندھ جام خان شورو نے دعو یٰ کیا ہے کہ کراچی کے 6ڈسٹرکٹ کونسلز میں 5سو نالوں کی صفائی کر دی گئی تھی۔

جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے جام خان شورو کا کہنا تھا کہ کل رات اور آج دن کی بارش کے بعد بھی شہر کی تمام اہم شاہراہیں کلیئر کردی گئی ہیں۔

جام خان شورو نے مزید کہا کہ کراچی کی کسی اہم سڑک پر پانی جمع نہیں، شہر کی بیش تر سڑکوں سے پانی نکال دیا ہے۔
تازہ ترین