کراچی میں ابر رحمت برستے ہی لائٹ چلی جاتی ہے، گاڑیاں رک جاتی ہیں، مگر جو نہیں رکتے وہ ہیں موٹر سائیکل سوار جو اپنا راستہ خود بنالیتے ہیں۔
کراچی میں آسمان سے پانی کیا ٹپکا، جگہ جگہ سیلاب کا منظر بن گیا،جہاں لوگوں کی خوشیاں دوبالا ہوئیں، وہیں عوام ٹریفک جام میں بھی پھنس گئے،بارش میں سب کچھ رک جاتا ہے مگر کراچی کی کامیاب گاڑی موٹر سائکل نہیں رکتی۔