• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Karachi Last Day To Remove The Billboards
سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی میں بل بورڈ ہٹانے کا آج آخری روز ہے، تاہم شہر کی مرکزی شاہراہوں پر موجود بیشتر بل بورڈز کواب تک نہیں ہٹایا جاسکا۔

سپریم کورٹ نے کراچی کی مرکزی شاہراہوں پر موجود بل بورڈز 30 جون تک ہٹانے کا حکم دیا تھا۔

ذرائع کے مطابق شہر میں 10 ہزار کے لگ بھگ غیر قانونی اور خلاف ضابطہ بل بورڈہیں جن میں سے 90 فیصد بل بورڈ اور ہورڈنگز ہٹانا ابھی باقی ہے۔

کراچی میں جاری بارشوں کے دوران بل بورڈ شہریوں کے لیے خطرے کا باعث ہیں۔
تازہ ترین