• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلے روزپاکستانی کھلاڑی تھکاوٹ کا شکار نظر آئے،رمیزراجا

Pakistani Player Appear Fatigue On First Day Rameez Raja
کرکٹ کے راجا رمیز راجا کہتے ہیں اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستانی کھلاڑی تھکاوٹ کا شکار نظر آئے ۔

یہ بات انہوں نے اولڈ ٹریفورڈ میںمیڈیاسے گفتگو میں کہی ۔ رمیز راجا نے کہا کہ لمبا اسکور کرنے کے لیے پاکستانی اوپنرز کو وکٹ پر جمے رہنے کی ضرورت ہوگی۔

واضح رہے کہ دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز انگلینڈ نے 4 وکٹ کے نقصان پر 314 رنز بنالیے ہیں اور اس ٹیسٹ میچ میں اس وقت انگلینڈبہتر پوزیشن میں ہے۔
تازہ ترین