• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین نے دنیا کا سب سے بڑا طیارہ تیار کرلیا

World Largest Plane Ready In China
چین نے دنیا کا سب سے بڑا طیارہ تیار کرلیا جو زمین کے ساتھ ساتھ پانی میں بھی لینڈنگ اور ٹیک آف کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔

اے جی 600طیارے کو چین میں ہی تیار کیاگیا ہے۔ یہ طیارہ 53 ٹن وزن کے ساتھ ٹیک آف کی صلاحیت رکھتا ہے اور ساڑھے 4 ہزار کلومیٹر تک پروا زکر سکتا ہے جو ایئر پورٹ کے ساتھ ساتھ سمندر میں لینڈنگ اور ٹیک آف بھی کرسکتا ہے۔

ماہرین کے مطابق یہ بحری ریسکیو اور جنگلات کی آگ بجھانے میں مددگار ثابت ہوگا ۔ رواں سال کے آخر میں یہ طیارہ اپنی پہلی اڑان بھرے گا۔
تازہ ترین