• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی :کورنگی کی گتافیکٹری میں آگ لگ گئی

Karachi Paperboard Factory On Fire In Korangi
کراچی کے علاقے کورنگی کے مہران ٹاؤن میں واقع گتے کی فیکٹری میں آج آگ لگ گئی جسے فائر بریگیڈ کے عملے نے بڑی مشکل سے قابو میں کیا، کولنگ کا عمل جاری تھا کہ آگ پھر بھڑک اٹھی۔

فائربریگیڈ حکام کے مطابق آگ بجھانے کے عمل میں 5فائر ٹینڈر، واٹر باوزر حصہ لے رہے ہیں،آگ لگنے کی وجہ اور اس سے ہونے والے نقصان کا فی الحال اندازہ نہیں ہوسکا ہے۔
تازہ ترین