پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ دبئی میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور سابق صدر آصف زرداری کی ملاقات کا کوئی امکان نہیں ہے۔
یہ بات انہوں نے دبئی میں نمائندہ جیونیوز سے گفتگو میں کہی، ان کا مزید کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی آج بھی میثاق جمہوریت پر قائم ہے۔