• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہالی ووڈ فلم ’’نائن لائیوز‘‘ کا نیا ٹریلرجاری

Hollywood Movie Nine Lives New Trailer Released
معصوم بلے کی شرارتوں سے بھری نئی ہالی ووڈ فلم ’’نائن لائیوز‘‘ کا نیا ٹریلرریلیز کر دیاگیاہے۔

امریکی بزنس مین نے پالا ہے ایک بلا، مگر اس بلے نے سب کونچا کر رکھ دیا ہے اور سب کی ناک میں دم کر رکھاہے۔ فلم میں ہالی ووڈکے ٹاپ اسٹارز،کیون اسپیسی،جینفر گارنر، روبی ایملز اداکاری کر رہے ہیں۔

معصوم بلے کی شرارتوں سےبھری فلم 5اگست کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
تازہ ترین