• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں رینجرز کو پہلے سے حاصل شدہ اختیارات دینے کا فیصلہ

Sindh Govt Decided To Give Power To Rangers
پیپلز پارٹی کے دبئی میں ہونے والے اجلاس میں سندھ میں رینجرز کے قیام سے متعلق سمری فوری منظور کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس میں کراچی میں رینجرز کو خصوصی اختیارات دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے ۔

پیپلز پارٹی قیادت نے وزیر اعلی سندھ کو متعلقہ سمریاں فوری منظور کرنے کی ہدایت کردی ،رینجرز کو پہلے سے حاصل شدہ اختیارات دیئے جائیں گے۔

پیپلز پارٹی قیادت کا دیگر معاملات کو بھی بات چیت کے ذریعے حل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تازہ ترین