• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Hot Air Balloon Festival In Latvia
یورپی ملک لیٹویا میں سالانہ ہاٹ ایئر بلون فیسٹیول کا انعقادکیا گیا۔لیٹویاکے ٹاؤنSaldusمیں ہونیوالے اس سالانہ فیسٹیول کے موقع پرسیکڑوں رنگ برنگے اور انوکھے ڈیزائن کے غبارے آسمان پر دلکش نظارے بکھیرتے نظر آئے۔

بلون فیسٹیول کو دیکھنے کیلئے یورپ بھر سے ہزاروں افرادنے یہاں کا رُ خ کیا، جو درجنوں خوبصورت اور دلکش ڈیزائن کے غباروں کو آسمان پر اڑتا دیکھ کر خوب لطف اندوز ہوئے۔
تازہ ترین