• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Chinese Journalists Leave Country In India
بھارت نے چین کی سرکاری نیوزی ایجنسی شنہوا کے لیے کام کرنے والے تین صحافیوں سے کہا ہے کہ وہ ملک چھوڑ دیں۔

بھارتی حکام نے چینی صحافیوںکے ویزا کی معیاد بڑھانے سے انکار کر دیا ہے، اطلاعات ہیں کہ ان میں سے ایک صحافی گزشتہ سات برس سے بھارت میں رہائش پزیر تھا۔

بھارتی حکام نے ان صحافیوں کے ویزا میں توسیع سے متعلق درخواستوں کو منظور نہ کرنے پر تبصرہ کرنے سے انکار کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ تین چینی صحافی نئی دہلی اور ممبئی میں خدمات انجام دے رہے تھے۔
تازہ ترین