• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی حکام سے سعودی وفد کی ملاقات، وضاحت جاری

Saudi Authorities Clarifies Saudi Delegation Meeting With Israeli Govt
سعودی وزارت خارجہ نے اسرائیلی حکام سے ملاقات کرنے والے سعودی وفد سے متعلق وضاحت جاری کردی ہے۔

سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام سے ملاقات کرنے والے وفد کا سعودی حکومت سے کوئی تعلق نہیں، وفد کا حکومت میں کوئی منصب نہیں ہے۔
تازہ ترین