• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین : ہیلی کاپٹر سڑک پر گر کر تباہ ،پائلٹ محفوظ

China Helicopter Crash Pilot Save
چین کے جنوب مغربی علاقے میں ہیلی کاپٹر نیچی آزمائشی پرواز کے دوران سڑک پر گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں پائلٹ زخمی ہو گیاتاہمطیارے میں سوار تین مسافر محفوظ رہے ۔

یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب چین کی نجی ائیر لائن کا ہیلی کاپٹر نیچی آزمائشی پرواز پر روانہ ہوااور ٹیک آف کے کچھ دیر بعد ہی ہیلی کاپٹر کے بلیڈز سڑک پر لگے لیمپ سےسے ٹکرا گئے جس سے ہیلی کاپٹر سڑک پر گر گیا۔
تازہ ترین