• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Tourch Festival In China
چین میں رنگا رنگ ٹارچ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں افراد مشعلیں تھامے سڑکوں پر نکل آئے۔

جنوب مغربی چین کے شہرکونمنگ(Kunming)میں اس وقت گلی کوچے روشنیوں سے جگمگانے لگے جب بچے ،بڑے اور نوجوان شعلوں میں لپٹی مشعلیں تھامے مارچ کرتے دکھائی دئیے۔

تمام افراد نے شہر کے مرکز میں جمع ہو کر ایک بلند بون فائر تشکیل دیا اور اس کے گرد گھومتے ہوئے خوشی میں جھومتے اورروایتی رقص کرتے بھی دکھائی دئیے۔
تازہ ترین