• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’پوکی مون گو‘کیلئے لندن کی ٹیچر نے بھی ملازمت چھوڑدی

London Teacher Quits Job For Pokemon Go
بچوں کا پسندیدہ کریکٹر پوکی مون کا نیا موبائل گیم 'پوکی ’مون گو‘ریلیز ہوتے ہی عوام میں بے حد مقبول ہوگیا ہے اور اس کا بخارایسا سر چڑھ کر بول رہا ہے کہ لوگ اپنی جاب چھوڑنے لگے ہیں ۔

لندن سے تعلق رکھنے والی صوفیا پیڈرازا(Sophia Pedraza)نامی ٹیچر نے بھی پوکی مون گو کیلئے اپنی ملازمت سے استعفیٰ دیدیا۔

پوکی مون گو ایک ایسا گیم ہے جس میں غیر حقیقی جانور نما مخلوق کو پوکی بال میں پکڑا جاتا ہے ۔واضح رہے اس سے قبل بھی کچھ نوجوانوں نے اس ویڈیو گیم کیلئے اپنی ملازمت سے استعفیٰ دیدیا تھا۔
تازہ ترین