شمالی فرانس میں دو مسلح افراد نے ایک چرچ میں لوگوں کو یرغمال بنا لیا ہے۔ دو نوں مسلح افراد اور ایک یرغمالی ہلاک ہو چکے ہیں۔پولیس کے مطابق کم سے کم چھ افراد کو یرغمال بنایا گیاتھا۔
فرانسیسی میڈیا کا کہنا ہے کہ چرچ سے گولیاں چلنے کی آواز آئی تھی جس پر پولیس اور سکیورٹی اہلکار وہاں پہنچے۔ چرچ کے پادری اور دو راہباؤںسمیت چرچ جانے والے افراد یرغمالیوں میں شامل ہیں۔
شمالی فرانس کے چرچ میں گھسنے والے دونوں حملہ آور مارے گئے، غیرملکی ایجنسی2افرادنےچرچ میں موجودلوگوں کویرغمال بنالیا تھا، چرچ میں ایک یرغمالی بھی مارا گیا۔پیرس واقعے میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔