• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتہا ہو گئی، بھارتی فوج کشمیر سے نکل جائے، نوم چومسکی

High Extremism Indian Army Have Left From Kashmir Noam Chomsky
دنیا بھر میں معروف امریکی دانشور نوم چومسکی نے کہا ہے کہ مظالم کی انتہا ہوچکی ہے ، اب بھارتی فوج کشمیر سے نکل جائے۔

انسانی حقوق کے علمبردار دانش ور نوم چومسکی کا کہنا تھا کہ بھارت نے 1980 میں انتخابات کا ڈھونگ رچایا تھا،اس کے بعدسے بھارتی فوج نے کشمیریوں پر بدترین مظالم ڈھائے ہیں۔

ایم آئی ٹی میں کشمیری ادیب سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کو کشمیر کی آزادی پر متفق ہونا چاہئے ۔
تازہ ترین