• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد اور ایبٹ آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش

Islamabad And Abbottabad Receives Rainfall With Thunder
اسلام آباد اور ایبٹ آباد کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات کی آج اور کل اسلام آباد، پنجاب، فاٹا، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کی پیش گوئی تھی۔

ژوب، قلات، میر پور خاص ڈویژن میں بھی بارش کا امکان ہے،جبکہ سندھ اور بلوچستان میں کے ساحلی علاقوں میں بوندا باندی ہو سکتی ہے۔
تازہ ترین