• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اکیڈمی ایوارڈ یافتہ فلم’بین ہر‘کاری میک تیار

Academy Award Film Ben Hur Make Up Ready
ایوارڈ یافتہ ایکشن تھرلرفلم ’’بین ہر‘‘کاری میک تیارکرلیا گیا ۔1959 میں بنائی گئی ’بین ہر‘ 1880 میں اسی نام سے لکھے گئے ناول سےماخوذ ہے جس میں 26ویں صدی عیسوی میں بیت المقدس کے امیرکبیر شہزادے اور تاجربین ہر کی زندگی کے بارے میں بتایا گیاہے۔

’بین ہر‘ کے ری میک کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں صرف چہرے تبدیل کئے گئےہیں، فلم کے مناظر اور ہدایت کاری کو پوری طرح سے کاپی کیاگیاہے، ری میک میں مرکزی کردارجیک ہوسٹن اداکررہےہیں۔

فلم’بین ہر‘19اگست کو امریکا میں نمائش کیلئے پیش کی جارہی ہے۔
تازہ ترین