• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی ٹیم کی مانچسٹرمیں ڈنرکی تقریب میں شرکت

Pakistani Team Dinner Attended In Manchester
قومی کرکٹ ٹیم کی اولڈٹریفورڈ میں شکست کے بعد ایک پاکستانی شہری کی مانچسٹر میں کھلاڑیوں کو ڈنر پر مدعوکرکےان کاموڈ بدلنے کی کوشش کی ۔

مانچسٹر کے ایک پاکستانی ریستوران میں کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پاکستانی بیرسٹر کی جانب سے ڈنر کااہتمام کیا گیا جس میں کپتان ٹیسٹ ٹیم مصباح الحق، کپتان ون ڈے ٹیم اظہرعلی سمیت ٹیم کےدیگرکھلاڑی شریک ہوئے۔

کھلاڑیوں کی کڑاہی گوشت ،مرغ مصالحہ، دال روٹی اورلسی سےتواضع کی گئی۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ برمنگھم میں 3اگست کو شروع ہو گا
تازہ ترین