• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی: رسی بنانے والا40 ہزارسال قدیم اوزار دریافت

Archaeologists Find 40000 Year Old Rope Making Tool In Germany
آثار قدیمہ کے ماہرین نے جرمنی کے غار سے چالیس ہزارسال قدیم ایک اوزار دریافت کیا ہے جسے رسیاں بنانے کیلئے استعمال کیا جاتا تھا۔

جنوب مغربی جرمنی کے سے ملنے والا یہ قدیم اوزارہاتھی 'کے دانت سے بناہوا ہے جس کی لمبائی 20اعشاریہ4سینٹی میٹر جبکہ اس میں کئے گئے سوراخوں کی چوڑائی 7سے9ملی میٹر ہے۔

اس نئی دریافت کے حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ قدیم اوزار نے یہ واضح کردیا کہ ہزاروں سال پرانے لوگ بھی رسیاں بنانے کی فن سے واقف تھے جس کیلئے انہوں نے مختلف اوزار بھی ایجاد کئے۔
تازہ ترین