• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Annual Fireworks Festival In Tokyo
جاپان کے دار الحکومت ٹوکیومیں گذشتہ دنوں آتش بازی کے سالانہ فیسٹیول کا شاندارانعقاد کیا گیا۔فیسٹیول کے دوران شہر کی فضارنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا اٹھیں۔

اڈاچی(Adachi)نامی اس فیسٹیول میں ملک بھر سے سیکڑوں آتش بازی کے ماہرین نے شرکت کرکے اپنے فن کا مظاہرہ کیا جس نے دیکھنے والوں کو سحر میں مبتلا کردیا۔

آتش بازی کے اس سالانہ فیسٹیول کے موقع پر مقامی اور بیرون ملک سے بھی ہزاروں سیاحوں نے شرکت کرکے آسمان کے رنگین نظاروں کا لطف اٹھایا ۔
تازہ ترین