• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ اسمبلی: نئے وزیراعلیٰ کےانتخاب کا شیڈول جاری

Assembly Issued Schedule Of New Chief Minister Election
وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے گورنر سندھ کو استعفیٰ پیش کرنے کے بعد سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ نے نئے وزیراعلیٰ کےانتخاب کے لیے شیڈول جاری کردیا۔

سیکرٹری سندھ اسمبلی کے مطابق 28جولائی کوصبح 9بجےسےشام 4بجےتک کاغذات نامزدگی جمع کرائےجاسکتےہیں، 29جولائی بروز جمعہ اسمبلی کےاجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ کاانتخاب کیاجائے گا۔
تازہ ترین