• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر سندھ کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، قائم علی شاہ

Good Relations With Governor Of Sindh Qaim Ali Shah
سندھ میں طویل عرصہ وزیر اعلیٰ کے عہدے پر رہنے والے سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں،ان سے آئندہ بھی مشاورت لیتے رہیں گےاچھےالفاظ میں یادکرنےپر ان کا مشکور ہوں۔

سید قائم علی شاہ نے ان خیالات کا اظہار گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کو سندھ کی وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ پیش کرنے کے بعد ان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

صحافی نے قائم علی شاہ سے سوال کیا کہ اب آپ وکالت کریں گے یا سیاست؟جس پر انہوں نے جواب دیا کہ پارٹی کا ورکر ہوں، پارٹی کا کام کروں گا۔
تازہ ترین