• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے وزیر اعلیٰ سندھ کو 85 ممبران کے ووٹ درکار ہونگے

New Cm Will Need 85 Votes Of Members
سندھ اسمبلی کا ایوان 168 نشستوں پر مشتمل ہے،ایوان میں 166 ارکان اسمبلی موجود ہیں اور وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے 85 ووٹ درکار ہیں۔

سندھ اسمبلی کے 168کے ایوان میں ممبران کی تعداد 166 ہے، جبکہ وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے 85 ووٹ درکارہیں۔

پارٹی پوزیشن کے مطابق پیپلز پارٹی کے ارکان کی تعداد 91 ،متوقع شرکت 87 ارکان،متحدہ قومی موومنٹ کےارکان کی تعداد 50 جبکہ متوقع شرکت 39 ارکان ، مسلم لیگ فنکشنل کےارکان کی تعداد 11 ،متوقع شرکت 11 ارکان ،مسلم لیگ ن کےارکان کی تعداد 09،متوقع شرکت 08،پی ٹی آئی کےارکان کی تعداد 04 ،متوقع شرکت 03۔
تازہ ترین