• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سامیہ شاہدکیس؛ ناز شاہ کو دھمکیاں دینےوالا ملزم گرفتار

Saima Shadid Case Naz Shah Threats Accused Arrested
بی بی سی کی اطلاعات کے مطابق سامیہ شاہد کے مبینہ قتل کیس سے متعلق برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کو دھمکیاں دینے کے الزام میں ان کے ایک رشتہ دار کو ویسٹ یارکشائر پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایک37 سالہ شخص کو بھی اسی الزام میں گرفتار کیا گیا ہے جبکہ 32 سالہ خاتون اور یہ شخص ویسٹ یارکشائر پولیس کی حراست میں ہیں ۔
تازہ ترین