• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راجرز کپ ٹینس،جوکوچ اور نیشوکوری تیسرے راؤنڈ میں

Rogars Tennis Cup Third Round
سربیا کے’نوواک جوکوچ ‘اور جاپان کے’ کی نیشوکوری ‘راجرز کپ ٹینس ایونٹ کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔

اونٹاریو میں جاری راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں سربیا کے نوواک جوکوچ کا سامنا لکسمبرگ کے گائل ملر سے تھا، جوکوچ نے شروع سے ہی مخالف کو دباؤ میں رکھا اور سات پانچ اور سات چھ سے کامیابی حاصل کرکے تیسرے مرحلے کےلئے کوالیفائی کرلیا۔

ایک اور میچ میں جاپان کے کی نیشوکوری کا مقابلہ امریکہ کے ڈینس نویکوو سے تھا،نیشوکوری نے یہ میچ چھ، چار اور سات ،پانچ سے جیت کر اگلے مرحلے میں جگہ بنالی ۔
تازہ ترین