• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
House Building Robot Manufactured In Australia
لوگوں کو گھر تعمیر کرنے میں مہینے اور سال تک لگ جاتے ہیں تاہم جدید سائنس نے اب اس مسئلے کا حل ڈھونڈ نکالا ہے اور آسٹریلیا میں ماہر انجینئر ز نے ایک انوکھا روبوٹ تیار کر لیا جو دِنوں میں گھر تعمیر کر لینے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔

’ہینڈریئن‘نامی یہ روبوٹ لگاتار 24گھنٹے کام کر سکتا ہے جبکہ صرف ایک گھنٹے کے اندر تھری ڈی اسکیننگ کرتے ہوئے ایک ہزار سے زائد اینٹیں لگا سکتا ہے۔

ہیڈریئن ایکس با آسانی پارکنگ لاٹ میں پارک ہو سکتا ہے اور پھر اپنے 28لمبے روبوٹک بازو کے ذریعے گھر کی تعمیر کا آغاز کرتا ہے تومحض دو دن میں گھر مکمل طور تیار کر دیتا ہے۔
تازہ ترین