• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
New Tailer Of Split Released
ہالی ووڈایک بار پھر خوف اور دہشت کی لپیٹ میں آگیا ہے کیونکہ ہاررتھرل فل اسپلٹ (Split) کاپہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔

منوج شیامالن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک پر اسرار مرض میں مبتلا شخص کے گرد گھومتی ہے جو تین لڑکیوں کو زبردستی اغواء کرنے کی کوششیں کرتا دکھائی دیتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں جیمزمک اوے،اینیا ٹیلر،بیٹی بکلے،جسیکا سولا،ہالے رچرڈسن،کم ڈائرکٹر اور بریڈ ولیم سمیت دیگر اداکارشامل ہیں۔

مارک بین اسٹاک کی پروڈیوس کردہ یہ فلم یونیورسل پکچرز کے بینر تلے اگلے برس 20جنوری کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔
تازہ ترین