• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور:کرنٹ لگنےسے باپ، بیٹا اور بیٹی جاں بحق

3 People Electrocuted In Lahore
لاہور کے علاقے شاہدرہ میں کرنٹ لگنےسے باپ، بیٹا اور بیٹی جاں بحق ہوگئے جبکہ ماں زخمی ہوگئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق شاہدرہ میں 11سالہ لڑکی چھت سے چارپائی اتارتےہوئے بجلی کی تاروں سے چھو گئی ،جسے بچانے کی کوشش میں دیگر 2 افراد بھی جھلس کر چل بسے۔

ٓذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں50 سالہ شریف ، 22 سالہ بیٹا اشفاق اور 11 سالہ بیٹی مقدس شامل ہیں جبکہ 48 سالہ خاتون گلزاراں بی بی بری طرح جھلس گئی ، جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
تازہ ترین