دنیا میں باصلاحیت اور اپنے کم میں مہارت رکھنے والے لوگوں کی کمی نہیں لیکن اصل فنکار وہی ہوتا ہے جو اپنے فن کا مظاہرہ اس ڈھنگ سے کرے کہ سب کو حیران کردے۔
اٹلی سے تعلق رکھنے والے ماہر کھلاڑی نے گالف کھیلتے ہوئے کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ پلیٹیں توڑ کر اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروالیا ہے۔
ماہرانہ انداز میں گالف کھیلتے ہوئے اس نوجوان نے تین منٹ میں 20پلیٹیں توڑیں اور عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ19پلیٹوں کا تھا۔