• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Banking System Faces A Capital Shortage
بینکنگ سسٹم کو سرمائے کی قلت کا سامنا ہے، اسٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے 7 روز کے لئے بینکوں کو 859 ارب 70 کروڑ روپے فراہم کردئیے۔

بینکنگ سسٹم میں سرمائے کی قلت کا تسلسل جاری ہے اور جمعہ کو بھی اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکنگ سسٹم میں سرمائے کی قلت کو دور کرنے کے لیے 7 روز کے لئے 859ارب روپے 70کروڑروپے فراہم کئے ہیں ۔

ان پر بینکس سالانہ 5عشاریہ 75فیصد سالانہ کے حساب سے شرح منافع ادا کریں گے ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم کو سرمائے کی فراہمی کی گئی ۔
تازہ ترین