• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتخابات دور نہیں، مراد شاہ کو کام کرنا ہے:نثار کھوڑو

Election Not So Far Murad Shah Should Done Work Khoro
پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑونے کہا ہے کہ مراد علی شاہ 2002ءمیں پہلی بار منتخب ہوکرایوان میں آئے، پیپلزپارٹی اپنے کردار کی وجہ سے دوسروں کو پسند نہیں آتی ہے، 2018 کے انتخابات دور نہیں ہیں، مراد علی شاہ کو کام کرنا ہے۔

انہوں نے مراد علی شاہ کے سندھ کا وزیر اعلیٰ منتخب ہونے کے بعد سندھ اسمبلی میں خطاب میں انہیں مبارکباد پیش کی، ان کا کہنا تھا کہ بہت باتیں ہوتی تھیں کہ پارٹی میں کتنے ناراض ہیں، آج ہم نے دکھادیا کہ سیسہ پلائی دیوار ہیں، پیپلز پارٹی مقابلے کی سکت رکھتی ہے۔
تازہ ترین