• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی ماہرموسیقار کا پانی کے بھرے گلاسوں سے میوزک بکھیرنے کا مظاہرہ

Chinese Expert Musician Performs Water Filled Glasses To Bring Music
یوں تو آپ نے کئی ماہر میوزیشن کو پیانو، گٹار، ڈرم وغیرہ جیسے دیگر موسیقی کے آلات پر مدھر دُھنیں بجاتے دیکھا ہوگا۔

لیکن اس چینی میوزیشن کی مہارت کی تو داد دینی پڑے گی ،جو پانی سے بھرے گلاسوں کے ذریعے خوبصورت دُھن بکھیرنے کا شاندار مظاہرہ کر رہی ہے۔

ماہر موسیقار نے پانی سے بھرے شیشے کے گلاس کی سطح پر اپنی انگلیوں کو کچھ اسطرح حرکت دی کہ مدھر دھنیں ترتیب دے ڈالیں کہ سننے والے بھی حیران رہ گئے اور تعریف کئے بنا رہ نہ سکے۔
تازہ ترین