• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ: بین الاقوامی پنیر ایوارڈ تقریب، ہزاروں اقسام پیش

Ukinternational Cheese Awardthousand Verities Presented
برطانیہ کے قصبے نینٹ وچ میں پنیر کی سالانہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہزاروں پنیر کی اقسام کو نمائش کے لئے پیش کیا گیا ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق اس ایوارڈ زتقریب میں 5 ہزار سے زائد پنیر کی اقسام ججز کے سامنے پیش کی گئی ہیں تاکہ بہترین پنیر کو اس سال کا ایوارڈ دیا جاسکے ۔

ایوارڈ ز کی اس تقریب میں 250 جج شامل ہیں، جو ان پنیروں کی ساخت،ذائقہ ،ظاہری شکل اور دیگر مختلف چیزوں کو دیکھ کر بہترین پنیر کو’سپریم چیمپئن چیز‘ ایوارڈ کے لئے منتخب کریں گے۔
تازہ ترین