• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممنوعہ ادوایات کا استعمال ،مزید روسی کھلاڑی اولمپکس سے باہر

8 Russian Athlete Ban Over Using Ban Substance
ممنوعہ ادوایات کے استعمال کے الزام میں روس کے مزید آٹھ ویٹ لفٹنگ کھلاڑی ریو اولمپکس سے باہر ہوگئے۔

انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ فیڈریشن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ روسی کھلاڑیوں نے متعدد بارویٹ لفٹنگ کھیل کی سالمیت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔

مجموعی طور پر اب تک 117 روسی کھلاڑی پابندی کے باعث ریو اولمپکس میں حصہ نہیں لے سکیں گے جن میں 67 ٹریک ریسنگ کے کھلاڑی اور مختلف ایتھلیٹس بھی شامل ہیں۔
تازہ ترین