• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مچھیروں نے جال میں پھنسی دیوہیکل وہیل کو بچالیا

Fishermen Save The Giant Whale
پیرو میں مچھیروں نے مچھلی کے جال میں پھنسی دیوہیکل وہیل کومرنے سے بچالیا۔

Cabo Blanc کے سمندر پر کشتی میں سوار مچھیروں نے وہیل کو مچھلی کے جال میں پھنسے دیکھا تو بچانے پہنچ گئے۔ہمدرد مچھیروں نے دو گھنٹوں کی محنت کے بعد بلا آخر وہیل کو جال سے آزاد کرا لیا۔

جان بچ جانے کے بعد دیوہیکل وہیل بھی مزے سے تیرتی ہوئی واپس گہرے سمندر میںچلی گئی۔
تازہ ترین