• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بروس لی بننے کیلئے افریقی نوجوان میدان میں آگئے

Bruce Lee Became A Africa Youth Field
بروس لی بننا نہیں اتنا آسان تاہم بروس لی بننے کیلئے افریقی نوجوان میدان میں آگئے ۔

افریقیوں پر بھی کنگ فو سیکھنے کا بخار چڑھ گیا ہے اور مارشل آرٹ کے گُر سیکھنے کیلئے چین کے روایتی شاؤلین ٹیمپل پہنچ گئے ہیں جہاں انہیں 3مہینے تک مارشل آرٹس کی سخت ترین ٹریننگ کرائی جائے گی۔

افریقی نوجوان جوش و جذبے سے چین کے روایتی مارشل آرٹس کی تربیت لے رہے ہیں۔
تازہ ترین