• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹو نوجوان کا1منٹ میں 30ابلے انڈے کھانے کا انوکھا چیلنج

1 Minute 30 Eggs Meal Young Men Unique Challenge
یوں تو کئی منچلے نوجوان شہرت حاصل کرنے کے لئے نت نئے اور انوکھے انداز اپناتے ہیں۔

تاہم امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک پیٹو نوجوان نے مشہور ہونے کا نرالہ انداز اپنایا اور کئی درجن ابلے ہوئے انڈے کچھ سیکنڈز میں ہی چٹ کرگیا۔

جی ہاں،میٹ اسٹونی نامی امریکی نوجوان اس قدر پیٹو ہے کہ ایک منٹ میں زیاد ہ سے زیادہ ابلے ہوئے انڈے کھانے کا چیلنج قبول کرتے ہوئے 30سے زائد انڈے 60سیکنڈز میں چٹ کرگیا۔

اس پیٹو شخص کے اس انوکھے کارنامے کو دیکھ کر شائقین نا صرف دنگ رہ بلکہ داد دئیے بنا نہ رہ پائے۔
تازہ ترین