• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ: منچلوں کی پہاڑکی ڈھلوان سے بہتے پانی میں واٹر سلائیڈنگ

New Zealand Water Sliding Flowing Water From Mountain Slope
نیوزی لینڈ میں منچلے پہاڑکی ڈھلوان سے بہتے پانی میں واٹر سلائیڈنگ سے لطف اندوز ہوتے دکھائی دئیے۔

قدرتی طور پر تشکیل پائی اس منفرد واٹر سلائیڈ میں کہیں تو کوئی پانی پر پھسلتا رہا تو کہیں کوئی سرف بورڈپر کرتب پیش کرتا رہا ہے ۔

اپنی نوعیت کی اس انوکھی تفریح گاہ میں روزانہ درجنوں افراد یہاں کا رُخ کر رہے ہیں،کیونکہ نہ ٹکٹ کا مسئلہ نہ ہی تکنیکی خرابی کا ڈر۔
تازہ ترین