• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین : چڑیا گھر میں 9 زرافے پہلی بار عوام کے سامنے پیش

Chinazoo Presented 9 Giraffe First Time For Peoples
چین کے چڑیا گھر میں 9 زرافوں کو پہلی بار عوام کے سامنے پیش کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ 9 زرافے 3 سال پہلے جنوبی کوریا سے چین لائے گئے تھے ،جس کے بعد اب انہیں میڈیا کے سامنے نمائش کے لئے پیش کیا گیا ہے ۔

نایاب نسل سے تعلق رکھنے والے ان زرافوں کو دیکھنے بڑوں سمیت بچوں کی بڑی تعداد چڑیا گھر کا رخ کر رہی ہے ،جس کی باعث چڑیا گھر کی رونقیں بحال ہوگئیں ہیں اور شائقین کی بڑی تعداد ان زرافوں کو دیکھنے جوق در جوق آرہے ہیں۔
تازہ ترین