• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی شہری میتھیوجسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

Us Citizen Methio Handed Over To Fia On Remand
جاسوسی کے شبہے میں پاکستان سے نکالے گئے امریکی شہری کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا،جس کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا اور اسے ایف آئی اے کے حوالےکردیا گیا۔

میتھیو بیرٹ کو9اگست کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے،ایف آئی اے کے مطابق میتھیو بیرٹ گزشتہ روزپاکستان میں داخل ہوا،اس کا نام بلیک لسٹ میں تھا ،اسے اسلام آباد ائیر پورٹ پر کلیئرنس دینے والے 2اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔
تازہ ترین