• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی شہری میتھیو بیرٹ کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ

Us Citizen Matthew Barret To Be Deported
وزارت داخلہ نے بلیک لسٹڈ امریکی شہری میتھیو بیرٹ کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہےاس ضمن میں کل عدالت سے اجازت نامہ حاصل کیا جائے گا،اس حوالے سے وزارت داخلہ کا حکم ایف آئی اے کو موصول ہوگیا ہے۔

امریکی شہری میتھیو بیرٹ کو 2011ءمیں جاسوسی کے شبہے میں بلیک لسٹ کیا گیا تھا، اسے بلیک لسٹ ہونے پر ایف آئی اے اور پولیس نے 6 اگست کو گرفتار کیا تھا۔
تازہ ترین