• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Younger Eats 50 Egg Rolls In Minuts
یوں تو آپ نے کھانے پینے کے شوقین کئی ایسے لوگوں کو دیکھا ہوگا جواپنے وزن کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ڈھیر سارا کھانا منٹوں میں چٹ کر جاتے ہیں اور ذرا نہیں گھبراتے۔

ایسے ہی ایک نوجوان نے ایگ رو ل کھانے کا چیلنج قبول کرتے ہوئے 50 رول منٹوں میں چٹ کر دئیے۔

میٹ اسٹونی نامی اس پیٹو نوجوان نے دس ہزار کیلوریز سے بنے 50ایگ رول 21منٹ میں چٹ کر کے دیکھنے والوں کو نا صرف حیران کیا بلکہ داد دینے پر بھی مجبور کردیا۔
تازہ ترین