• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ:کانگو وائرس کے تین مشتبہ مریض زیر علاج

Three Congo Virus Patient Are Under Treatment In Quetta
کوئٹہ اسپتال میں کانگو وائرس کے ایک مریض سمیت تین مشتبہ مریض زیر علاج ہیں۔

فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ اسپتال کوئٹہ کے حکام کے مطابق اس وقت اسپتال میں تین مریض زیر علاج ہیں، ان میں سے ایک حبیب اللہ کا تعلق افغانستا ن سے ہے جن میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ رحمت اللہ اور امین اللہ کا تعلق قلعہ سیف اللہ اور کوئٹہ سے ہیں۔

یہ دونوں مشتبہ ہیں، ان کے پی سی آرٹیسٹ کراچی بھجوائے گئے ہیں تاہم تینوں مریض زیر علاج ہیں، انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔
تازہ ترین