• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Color Race In Sydney
آسٹریلیا میں رنگوں کی سالانہ ریس کا انعقاد کیا گیاجس میں رنگوں سے کھیلنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

آسٹریلوی شہر سڈنی میں منعقد کی جانے والی اس دلچسپ ریس میں سفید ٹی شرٹس پہنے ہزاروں افراد تھے ، شرکاء نے5 کلو میٹر طویل ریس کے دوران ایک دوسرے کو قوس و قزح کے رنگوں میں نہلا کر خوب لطف اُٹھایا۔

واضح رہے کہ رنگوں سے کھیلنے کے روایتی ہندو تہوار ہو لی سے متاثر اس منفرد ریس کا آغاز 2012میں امریکاسے ہوا تھا۔
تازہ ترین